ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل میں کنڑا کتابوں کی نمائش اور فروخت

بھٹکل میں کنڑا کتابوں کی نمائش اور فروخت

Tue, 22 Aug 2017 19:39:01    S.O. News Service

بھٹکل 22؍اگست (ایس او نیوز)بھٹکل تعلقہ کنڑاساہتیہ پریشداور دیپا بک ہاؤز پتور کے اشتراک سے بھٹکل کے ہنومان مندر کے قریب22اگست سے29اگست تک ایک ہفتے کے لئے کنڑا کتابوں کی نمائش اور فروخت کا اہتمام کیا گیا ہے۔

کنڑا ساہتیہ پریشد بھٹکل تعلقہ کے صدر گنگا دھر نائک کے بیان کے مطابق مطالعے کے شوقین حضرات کے لئے بے شمار موضوعات پریہاں مختلف کنڑا ادیبوں کی کتابیں دستیاب ہوں گی۔


Share: